Novels Ki Duniya📚🌐🖤
Novels Ki Duniya📚🌐🖤
February 27, 2025 at 05:17 AM
میں ہی نہیں ،... میرے فون کا " کی بورڈ " بھی تُمہارا عادی ہو چُکا ہے ۔ "... " جو فقرے جو باتیں میں صرف تُم سے کہنے کی عادی ہوں .... وہ عادتاً ٹائپ کروں تو " پریڈکشن " میں فوراً اُن الفاظوں کے بعد تُمہارا نام نمودار ہونے لگتا ہے ۔ "... " اور میں یہ دیکھ کر مُسکرا پڑتی ہوں ۔ " " میرے " کی بورڈ " میں تُمہارے نام کا محفوظ ہونا مُجھے میری مُحبت کے ہر گُزرتے لمحے کے ساتھ تُمہارے نقش میرے دِل و دِماغ میں اور بھی گہرے ہوتے جاتے ہیں ،... اور یہ دیکھ کر دِل جیسے سرشار سا ہو جاتا ہے ۔ #shrarti_churail
❤️ 👍 😢 😮 🫀 🙏 💋 😂 ♥️ 🌹 158

Comments