
Novels Ki Duniya📚🌐🖤
February 27, 2025 at 05:22 AM
مُحبّت ایک بے اختیار جذبہ ہے
آپ اپنے دل کو کتنا بھی سمجھا لیجیۓ
لیکن یہ دل کُچھ سمجھنا ہی نہیں چاہتا ہے
یہ ایسی آرزو ایسی خواہش کرتا ہے جو آپکے بسس میں ہی نہیں ہوتی
کبھی کبھی ایسی شخص کی تمنّا کر بیٹھتا ہے
جو کہ کسی اور کا مقدر ہوتا ہے
آپکی ہر دلیل کو مسترد کر دیتی ہے مُحبّت
آپ چاند چھونے کی خواہش میں اپنی انگلیاں چراغ سے جلا بیٹھتے ہیں
مُحبّت رسوا کر دیتی ہے
آپکو بے بس اور بے اختیار کر دیتی ہے مُحبّت
#shrarti_churail
❤️
😢
👍
💯
😂
😭
😮
💔
🙏
🥰
188