Novels Ki Duniya📚🌐🖤
Novels Ki Duniya📚🌐🖤
February 27, 2025 at 01:03 PM
مرد کو عورت کی جدائی کا احساس کچھ وقت بعد ہوتا ہے، اور پھر وہ اسے واپس پانے کے لیے بھاگ دوڑ شروع کر دیتا ہے! کیونکہ مرد ہمیشہ اسی چیز کو چاہتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتی – جیسے بچہ کسی کھلونے کے پیچھے دیوانہ ہوتا ہے۔ وہ اسی عورت کی قدر کرتا ہے جو اسے چھوڑ دے، یا جسے وہ کسی اور کے ساتھ خوش دیکھے! 🔸 عورت کا دل ٹوٹنے کے بعد سنبھلنے میں وقت لگتا ہے، لیکن جب وہ آگے بڑھ جائے، تو پھر واقعی آگے بڑھ جاتی ہے! 🔸 اور ایک سمجھدار عورت کبھی پیچھے نہیں دیکھتی، کیونکہ مرد کبھی بدلتا نہیں! #shrarti_churail
👍 ❤️ 💯 😢 😂 🙏 😭 🥹 😮 😡 559

Comments