القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
القدس اردو نیوز Awaz E Sadiq
February 26, 2025 at 07:01 PM
پاکستان مرکزی مسلم لیگ PP218 کی جانب سے مقامی ہوٹل میں *تعمیر نو غزہ* کے عنوان سے ملٹی میڈیا پریزینٹیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں رمضان المبارک میں دعوت و خدمت اور غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے خصوصی گفتگو محترم عمران لیاقت بھٹی صاحب نے کی. #pmml #pp218 #multan #gaza #ramadan
❤️ 5

Comments