URDU AI
URDU AI
February 27, 2025 at 08:06 AM
دوستو اپنے مسلئے کا حل نکالتے نکالتے سب کے لیے حل نکال دیا ہے ۔ بہت سارے دوست ویڈیوز بنا نا چاہتے ہیں مگر اسکرپٹ یاد رکھنا بہت مُشکل ہوتا ہے ۔ اس کا حل نکالا ہے ۔ www.readrecord.com اے آئی کی مدد سے ایک نیا سنگِ میل عبور کیا ! پہلا مخصوص اردو پرامپٹر متعارف کروا رہے ہیں جو اردو کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے ویڈیوز بنانا مزید آسان اور معیاری بنائے گا۔ یہ جدید پلیٹ فارم اردو بولنے والے صحافیوں، وی لاگرز، اور فلم میکرز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو ان کے کام کے بہاؤ کو بہتر بنائے گا اور تخلیقی عمل کو آسان کرے گا۔ اب بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی ویڈیوز کو زیادہ پروفیشنل اور مؤثر بنائیں! اپنی اسکرپٹ بنا کر Read اور Record کریں Just Read and Record!
❤️ 👍 35

Comments