Urdu Designer - اُردو ڈیزائنر
Urdu Designer - اُردو ڈیزائنر
February 22, 2025 at 02:27 PM
کیا دن تھے جب کسی کو اسٹیشن چھوڑنے جاتے تھے تو آنکھیں نم ہو جاتی تھیں۔۔ اب تو قبرستان میں بھی قہقہے گونجتے ہیں۔۔ (تلخ حقیقت)
😢 👍 ❤️ 😭 🙏 🤲 🥹 66

Comments