
عشق مدینہ
February 17, 2025 at 09:25 PM
رحمتِ دو عالم صلی اللّٰه علیہ وسلم کی عزت و حرمت کا دفاع جہاں ہر ایک مسلمان کی ذمہ داری ہے وہیں محافظ کے لیے بہت بڑی سعادت ہے، اور بڑے درجے کو پانے کا آسان ذریعہ ہے۔ نبوت کے بعد سب سے اونچا مقام "مقامِ صدیقیت" ہے اور انبیاء علیہم السلام کا دفاع کرنا، "مقامِ صدیقیت" کو پانے کا ذریعہ ہے۔
ماخوذ از: حقوقِ جمالِ مصطفیٰ
❤️
👍
🌷
🌹
💓
🤲
🫀
78