عشق مدینہ
عشق مدینہ
March 1, 2025 at 07:32 AM
اس ٹوٹے ہوئے دل کی پر درد کہانی ہے......... جو سرورِ دو عالم کو خود جا کے سنانی ہے... بہتا میری آنکھوں سے ہر وقت جو پانی ہے... یہ عشقِ محمد کی اک خاص نشانی ہے......... گو لاکھ برا ہوں پر نسبت ہے مدینے سے...... ہر بات مری،،،،،،،،، میرے اللہ نے بنانی ہے...... اے بادِ صبا لے آ ،،،،،، کچھ خاک مدینے سے... وہ خاکِ شفا میں نے آنکھوں میں لگانی ہے... مازاغ کا کجلا ہے والشمس کا چہرہ ہے.......... اک میں ہی نہیں شیدا،، دنیا بھی دیوانی ہے.. صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم https://whatsapp.com/channel/0029Vanx7Cn1Hsq0YoAhXT3j
Image from عشق مدینہ: اس ٹوٹے ہوئے دل کی پر درد کہانی ہے......... جو سرورِ دو عالم کو خود جا...
❤️ 🫀 🤲 🌹 😢 44

Comments