عصفورات المتعال🌸
عصفورات المتعال🌸
February 26, 2025 at 08:19 AM
ایک خاتون نے گوشت کی دکان پر پورے دو گھنٹے بحث کرنے کے بعد دکاندار سے پوچھا"" آپ کے پاس تازہ مغز ہے؟"😅 دوکاندار: پہلے تھا اب نہیں ہے
😂 🤣 😀 😢 35

Comments