عصفورات المتعال🌸
عصفورات المتعال🌸
February 27, 2025 at 02:25 AM
*صحيح مسلم # ٣٦٤٥* *Sahih Muslim # 3645* عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: *قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَفْرَكْ مُؤْمِنٌ مُؤْمِنَةً، إِنْ كَرِهَ مِنْهَا خُلُقًا رَضِيَ مِنْهَا آخَرَ» أَوْ قَالَ: «غَيْرَهُ»* Ab Hurairaؓ reported that *Allah's Messenger (ﷺ) said: "A believing man should not hate a believing woman (i.e. his wife); if he dislikes one of her characteristics, he will be pleased with another one of her."* حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "کوئی مؤمن مرد کسی مؤمن عورت (بیوی) سے بغض نہ رکھے؛ اگر اسے اس کی کوئی عادت ناپسند ہے تو کوئی دوسری عادت پسند ہو گی۔" (یا یہ فرمایا) اس کے سوا کوئی دوسری عادت پسند ہو گی۔* _*( اگر شوہر کو اپنی بیوی کے دینی فرائض پر عمل کے حوالے سے کوئی شکایت نہیں ہے تو دنیاوی معاملات میں درگزر سے کام لینا چاہئے۔ ابن کثیر نے یہ حدیث مبارکہ سورة النساء آیت 19 کی تفسیر میں بیان کی ہے، جس میں فرمان الٰہی ہے: "ان کے ساتھ بھلے طریقے سے زندگی بسر کرو۔ اگر وہ تمہیں ناپسند ہوں تو ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند نہ ہو مگر اللہ نے اُسی میں بہت کچھ بَھلائی رکھ دی ہو"۔ اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں رشتوں کو دین کے مطابق نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین)*_
❤️ 🤲 👍 9

Comments