عصفورات المتعال🌸
عصفورات المتعال🌸
February 27, 2025 at 02:27 AM
زندگی کے حسین رنگ زندگی بہت خوبصورت نظر آئیگی اگر آپ اس کو مثبت پہلوؤں سے سوچنا شروع کردیں کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی گئ نعمتوں کا شکر کیجیے برے رویوں کو فراموش کرکے خوشی سے سرشار لمحوں کو محسوس کرنا سیکھیے ،مشکلات کی بجاۓ ان کے اندر سے پیدا ہونے والی آسانیوں سے سرور حاصل کریں چھوٹی چھوٹی باتوں پر غمگین رہنا چھوڑدیں ----- غم انسان کی زندگی کو دهیمک کی طرح چاٹ کر ختم کردیتا لہذا خود بھی خوش رہیے اور اپنے ماحول کو بھی خوشگوار بنائیے...... #مخفیات
Image from عصفورات المتعال🌸: زندگی کے حسین رنگ  زندگی بہت خوبصورت نظر آئیگی اگر آپ اس کو مثبت پہلوؤ...
❤️ 👍 💖 18

Comments