
عصفورات المتعال🌸
March 1, 2025 at 02:11 AM
کثرت سے لا الٰہ الا اللّٰہ پڑھا کرو۔
یہ ذِکر زبان ہی سے ادا ہو جاتا ہے، ہونٹ نہیں ہلانا پڑتے اور ساتھ بیٹھے آدمی کو بھی پتا نہیں چلتا!
ابن حزم رحمہ اللہ
(التلخیص لوجوہ التلخیص: ١٠٠/١)
❤️
👍
10