PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28)
February 24, 2025 at 11:08 AM
‏مہر خرم شہزاد صدر یوتھ ونگ سیالکوٹ نے ورکرز کنونشن کے لیے ڈی سی صاحب کو درخواست جمع کروائی تو نا معلوم افراد کی جانب سے اسکو اغواء کی دھمکیاں آنا شروع ہو گئی ھیں کہ اپنی درخواست واپس لو ورنہ اٹھا لیں گے! فسطائیت کا ایسا دور اور غیر اعلانیہ مارشل لاء پرو میکس نامنظور!
Image from PTI NA - 62 (PP - 27/PP - 28): ‏مہر خرم شہزاد صدر یوتھ ونگ سیالکوٹ نے ورکرز کنونشن کے لیے ڈی سی صاحب ...

Comments