
All Information Channel
February 25, 2025 at 12:18 PM
پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے
ڈی ایس پی دیپالپور اوکاڑہ فیاض احمد کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر پی سی فاروق آباد تعینات کردیا گیا
ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سپیشل برانچ ساہیوال آصف علی کو ڈی ایس پی دیپالپور اوکاڑہ تعینات کردیا گیا
ڈی ایس پی کلور کوٹ بھکر نصراللہ خان نیازی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
👍
3