Maulana Manzoor Mengal
Maulana Manzoor Mengal
February 19, 2025 at 03:08 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ امید ہے۔ تمام احباب عافیت کے ساتھ ہونگے اہم خوشخبری" ان شاء اللّٰه کل بروز جمعرات رات 9 بجے سے شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظوراحمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔ کی دورہ تفسیر القرآن کی آغاز ہوگے آنلائن ہمارے واٹس اپ گروپس میـں تمام اسباق ترتیب سے شروع ہوگا۔۔ اسلیے دورہ تفسیر کے شائقین ہمارے تینوں گروپس میـں فقط ایک گروپ جوائن کریں کیونکہ تینوں گروپس میـں ایک ہی طرح کے پوسٹس دیکھنے کوملے گی گروپس لنکس👎👎👎 *گروپ نمبر1* https://chat.whatsapp.com/HHGZxR1n4kO9jzjxFhuVGw *گروپ نمبر2* https://chat.whatsapp.com/JUnRczQboMW7uB8O0tjLcl *گروپ نمبر3* https://chat.whatsapp.com/Cfzlz5Y0fohB6N6i0UO6F1
❤️ 👍 😢 🙏 20

Comments