MDCAT Mentor
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 28, 2025 at 05:39 AM
                               
                            
                        
                            *پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پانچویں (آخری) سلیکشن لسٹ جاری!*
* پانچویں سلیکشن لسٹ میں ایم بی بی ایس کی *204* خالی سیٹوں پر داخلے کیے گئے۔
* پانچویں لسٹ میں ایم بی بی ایس کے کم از کم میرٹ میں *0.6409* فیصد کمی
* رائے میڈیکل کالج سرگودھا کا میرٹ سب سے کم *71.9818* فیصد رہا جبکہ العلیم میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ سب سے زیادہ *91.0045* فیصد رہا۔
* لاہور میں کم سے کم میرٹ عذرا ناہید میڈیکل کالج کا *73.5621* فیصد رہا۔
* نئے داخل ہونے والے امیدواروں کیلئے فیس جمع کروانے اور جوائننگ کی آخری تاریخ *05 مارچ* ہے۔
* اپ گریڈ ہونے والے امیدواروں کیلئے بھی مقررہ تاریخ تک نئے کالجوں میں رپورٹ کرنا لازمی ہے۔
https://www.uhs.edu.pk/5thselectionlistpvt24.php
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1