MDCAT Mentor WhatsApp Channel

MDCAT Mentor

5.2K subscribers

About MDCAT Mentor

Educational Channel in Pakistan For MDCAT Preparations and Medical Colleges Admissions Guide. Website : https://mdcatmentor.org Youtube: https://youtube.com/@mdcatmentor Tiktok: https://www.tiktok.com/@mdcatmentor

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
6/12/2025, 1:19:11 PM

🔰 *پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا* 🔰 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے *ایم ڈی کیٹ 2025 کا اپڈیٹڈ سلیبس جاری کر دیا ہے۔* ▪ ٹیسٹ کی متوقع تاریخ *ستمبر کے آخری اتوار (28 ستمبر) یا اکتوبر کے پہلے اتوار (5 اکتوبر) 2025* رکھی گئی ہے۔ ▪ حتمی تاریخ کا اعلان جلد *داخلہ دینے والی یونیورسٹیوں سے مشاورت* اور کونسل کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

👍 ❤️ 🫂 😮 🤲 🫦 42
MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
6/10/2025, 6:16:24 PM

*MDCAT New Syllabus 2025 | 4 Big Changes* پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا نیا اور فائنل سیلیبس جاری کر دیا ہے ، کونسی بڑی تبدیلیاں کی گئی ،نیا پیپر پیٹرن اور نئے اہم فیصلے اس ویڈیو میں ملاحضہ کریں `Details Here` : https://youtu.be/eFPQTQWv0uk

👍 ❤️ 💋 13
MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
6/10/2025, 11:55:09 AM

`How Much Marks You Need to Get Admission in MBBS in Pakistan` *Complete Guide :* https://www.youtube.com/watch?v=oHx2wzK6pAc&ab_channel=MDCATMentor `For MDCAT Updates Follow us Here` https://whatsapp.com/channel/0029VaEovZe9hXF8CPjSDU40

❤️ 👍 💔 8
MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
5/15/2025, 10:15:35 AM

*MDCAT Date Announced by PMDC | 4 Big Changes | MDCAT 2025 Latest News | PMDC E Kachahri* میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی تاریخ ، سلیبس ، پیپر پیٹرن اور انٹری ٹیسٹ سے متعلق تمام فیصلے پی ایم ڈی سی نے جاری کر دئے Complete Details Here https://youtu.be/ou9hMg-EfyE?si=lkVd1Exu4IivmfL0

Post image
❤️ 😂 👍 😮 🫣 11
Image
MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
5/16/2025, 6:04:34 AM

*Best Book Available in Stock For Mdcat 2025 Preparation* ✅ Past Papers of Mdcat (UHS , SZABMU , DOW , KMU , ETEA , BUMHS , NUMS ) Previous 8 years of MDCAT exam. *Topic Wise MCQS Distribution with anskeys and Complete Solutions* 🎖️Book Price 2500 PKR *(350 advance - Remaining Amount Cash On. delivery)* Order Now : 03215035370

Post image
❤️ 🫂 6
Image
MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
5/16/2025, 9:16:55 AM

⭕ *پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پرائیویٹ کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی خالی سیٹوں پر داخلے کرنے کے لیے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس کو عارضی طور پر کم کر دیا گیا ہے۔* 🔹 2024-25 کے سیشن میں خالی سیٹوں پر ایم بی بی ایس کے داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس 50 فیصد جبکہ بی ڈی ایس میں داخلوں کے لیے پاسنگ مارکس 45 فیصد کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ صرف اس سال کے لیے کیا گیا ہے اور تمام داخلے تین دنوں میں مکمل کرنے ہوں گے۔ 🔹پی ایم ڈی سی نے وضاحت کی ہے کہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں صرف اس صوبے یا ریجن کے طلبہ کے لیے ہوں گے جہاں وہ داخلہ لے رہے ہیں۔ یعنی آپ صرف اپنے صوبے کے ہی کالجز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ اس نوٹیفکیشن کے بعد سندھ کے تقریباً سبھی پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی طرف سے داخلے کیے جا رہے ہیں، جن میں اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 17 مئی ہے۔

Post image
❤️ 👍 😂 9
Image
MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
5/16/2025, 5:18:00 PM

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کے جاری کردہ خطوط نمبر 785 اور 786 (مورخہ 13 اور 15 مئی 2025) کی روشنی میں ہدایت دی جا رہی ہے جو نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں سیشن 2024-25 کے لیے خالی نشستوں پر داخلوں سے متعلق ہے۔ یہ واضح کیا جاتا ہے کہ تمام داخلے متعلقہ صوبے یا ریجن کی یونیورسٹیوں کے ذریعے ہی کیے جائیں گے، جیسا کہ PMDC ایکٹ 2022 کے سیکشن 17(5) میں درج ہے۔ صرف وہی داخلے قابلِ قبول ہوں گے جو متعلقہ یونیورسٹی کے ذریعے کیے جائیں گے۔ کوئی بھی میڈیکل یا ڈینٹل کالج خود سے خالی نشستیں پُر کرنے کا مجاز نہیں ہے۔

Post image
❤️ 👍 5
Image
MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
5/13/2025, 8:55:05 AM

𝐒𝐭𝐮𝐝𝐲 𝐌𝐁𝐁𝐒 𝐢𝐧 𝐂𝐡𝐢𝐧𝐚 | 𝐏𝐌𝐃𝐂 & 𝐖𝐇𝐎 𝐀𝐩𝐩𝐫𝐨𝐯𝐞𝐝 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 Looking to pursue a globally recognized MBBS degree? Study in top medical universities in China with: ✅ English-medium programs ✅ Scholarship opportunities ✅ Safe & affordable student life ✅ Eligibility for national licensing exams (incl. Pakistan, India, etc.) 📞 Contact us now: +92 327 9541070

Post image
👍 ❤️ 🇵🇰 8
Image
MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
5/16/2025, 5:59:47 AM

*Best Boook Available in Stock For Mdcat 2025 Preparation* Past Papers of Mdcat All Proviences previous 8 years *Topic Wise MCQS Distribution with Complete Solutions* Order Now : 03215035370

Post image
❤️ 👍 🫂 6
Image
MDCAT Mentor
MDCAT Mentor
5/17/2025, 5:53:21 PM

*MDCAT & NUMS Counselling Live Session* ہمارے چینل پر 18 مئی کو لائیو سیشن ہو گا ، جس میں ایم ڈی کیٹ طلبہ اور والدین کی ہزاروں کی تعداد میں شمولیت ہو گی، آپ بھی اس سیشن کو جوائن کر سکتے ہیں ، اور لائیو سوال پوچھ سکتے ہیں۔ ہر طالبعلم کو اسکے تمام سوالوں کا لائیو جواب ملے گا۔ `Mark The Date :` *18 May 2025 - Sunday ( 2Pm to 4 PM)* *Live Session Will be Here :* https://www.youtube.com/@MDCATMentor

Post image
👍 ❤️ 😂 ☹️ 👏 13
Image
Link copied to clipboard!