𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬
𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬
February 27, 2025 at 05:39 PM
*تازہ ترین* *سابق ایم پی اے اختیار ولی خان کا پاکستان مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان * *شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کا جنازہ نکال دیا:اختیار ولی خان *شہباز شریف صاحب یہ بتاۓ کونسی خوشی میں آپ نے پرویز خٹک کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا:اختیار ولی خان *پارٹی میں نظریاتی لوگ موجود ہیں جس نے پارٹی پر سب کچھ قربان کیا آپ نے ان کو نظر انداز کیا:اختیار ولی خان *پرویز خٹک کی کیا حیثیت ہیں جو ہمارے پارٹی میں بھی نہیں ہیں آپ نے وزیر بنایا :اختیار ولی خان *شہباز شریف صاحب خیبر پختونخوا کا بھی دورہ کرے تاکے ہم آپ کو نظریاتی لوگ دکھا سکے :اختیار ولی خان *خوشی سے پارٹی چھوڑ رہا ہوں شہباز شریف صاحب آپ کو اپنا پارٹی مبارک ہو :اختیار ولی خان
❤️ 👍 4

Comments