𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬
March 1, 2025 at 07:31 AM
مردان/دارالعلوم حقانیہ FIRدرج
مردان:دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکے کی FIR تھانہ سی ٹی ڈی مردان می درج
مردان:مجروح عبدالحق ثانی کی مدعیت میں نامعلوم خودکش بمبار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا
مردان:جونہی والد محترم دروازے کے باہر آئے تو خود کش بمبار نے خود کو اڑادیا۔مجروح عبدالحق ثانی
مردان:مقدمہ میں 7ATA,,302,324,427PPC اور 3/4 Exp کے دفعات شامل ہیں
😢
1