
PK Info Point 🇵🇰
February 27, 2025 at 11:24 AM
زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان
1 لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی
یکم یا 2 مارچ کو یکم رمضان کی مناسبت سے سے کٹوتی ہوگی
کٹوتی بچت اور پی ایل ایس اکاؤنٹس سے ہوگی، کرنٹ اکاؤنٹ سے زکوٰۃ نہیں کاٹی جائیگی
❤️
3