PK Info Point 🇵🇰
PK Info Point 🇵🇰
March 1, 2025 at 07:02 AM
انصاف کا بول بالا لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے جسٹس جواد ظفر کا فیصلہ 27 کلو منشیات برآمدگی کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا نوٹ ؛جسٹس جواد ظفر کے ساتھ جسٹس شہباز رضوی بھی بینچ کا حصہ تھا
🖐 🖐️ 🤬 3

Comments