
Ghazwa News
February 26, 2025 at 07:22 AM
لیہ:اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ ہنجرا کی مختلف چکوک میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کاروائیاں
لیہ:چک نمبر 309،313 ٹی ڈی اے سمیت دیگر چکوک میں غیر قانونی آئل ایجنسیاں سیل کر دی گئیں
لیہ:آئل ایجنسی مالکان کو جرمانے بھی کئے جا رہے ہیں،مقدمات کا اندراج بھی ہو گا۔اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ
لیہ:غیر قانونی آئل ایجنسیاں، گیس ریفلنگ سنٹرز، ایرانی تیل کی خرید و فروخت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ثناء اللہ
👍
😂
😮
🙏
6