
Ghazwa News
February 27, 2025 at 06:51 AM
پلاسٹک مینوفیکچررز، ریسائکلرز ٹریڈرز اور سیلرز کی آن لائن رجسٹریشن شروع
حکومت کا صوبے کے9 بڑے شہروں میں پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک کا قیام
پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن کے لئے 25 فروری کو لاہور سے ڈیسک کا آغاز
گوجرانوالہ اور سیالکوٹ 27 اور 28 فروری جبکہ ملتان اور بہاولپور 4 اور 5 مارچ کو پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک قائم ہوگا
پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک ڈیرہ غازی خان اور فیصل آباد 7 اور 11 مارچ اسی طرح جھنگ اور راولپنڈی میں 12 اور 15 مارچ سے سنٹر فنکشنل ہوں گے
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ٹال فری نمبر 1373 یا -4 042-37897103 اور 0322-4474915 بھی فنکشنل
پلاسٹک لائسنس رجسٹریشن ڈیسک کیلئے ویب سائٹ epd.punjab.gov.pk وزٹ کریں