Ghazwa News
Ghazwa News
February 27, 2025 at 06:51 AM
آرگنائزڈ کرائم میں کمی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اہم اقدام منظم جرائم پر قابو پانے کے لئے پنجاب کا پہلاکرائم کنڑول ڈیپارٹمنٹ قائم وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دے دی سات آرگنائزڈ جرائم میں کمی کے لئے کرائم کنڑول ڈیپارٹمنٹ جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے حکم پر سی سی ڈی کو ڈرون سرویلنس ٹیکنالوجی مہیا کرنے کا فیصلہ جرم سرزد ہونے کی صورت میں سرویلنس ڈرون پانچ منٹ میں جائے وقوعہ پر پہنچ جائے گا قتل اور زیادتی کے مجرم تک پہنچنے کے لئے سی سی ڈی فوری طور پر حرکت میں آئے گا سی سی ڈی شوٹر مافیا پر قابو پانے کے لئے فوری اقدام کرے گا سی سی ڈی آرگنائزڈ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی عمل میں لائے گا گینگسٹر ریکٹ اور مافیازپر قابو کے لئے سی سی ڈی سرگرم عمل ہوگا ڈکیتی، راہ زنی، زیادتی، قتل، چوری، لینڈ مافیا کے خلاف فوری کارروائی ہوگی سی سی ڈی پنجاب بھر میں جرائم اور مجرموں سے متعلق ڈیٹا مینجمنٹ کا ذمہ دار بھی ہوگا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتیوں کی منظوری دے دی ایڈیشنل انسپکٹرجنر ل کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہونگے تین ڈی آئی جی، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں ایس ایس پی، ایس پی اور ہر ضلع میں ڈی ایس پی تعینات کرنے کا فیصلہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ مجموعی طور پر 4258 افسروں اور اہلکاروں پر مشتمل ہوگا پنجاب پولیس سے 2258 افسر اور اہلکار فوری طور پر سی سی ڈی ٹرانسفر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سی سی ڈی کے لئے بلڈنگز، گاڑیوں اور جدید آلات کی منظوری بھی دے دی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے لئے فوری قانون سازی کا حکم وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو درکار وسائل مہیا کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سی سی ڈی کے قیام کے لئے فوری اقدامات کرنے کا حکم
👍 1

Comments