Ghazwa News
Ghazwa News
February 27, 2025 at 08:18 AM
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا 29 شعبان المعظم 1446 ہجری ,28 فروری بروز جمعۃ المبارک کو پشاور میں طلب کیا گیا ہے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے
❤️ 4

Comments