Ghazwa News
Ghazwa News
March 1, 2025 at 07:38 AM
https://www.facebook.com/share/v/18YXYyFRGU/ لیہ:رانا برادری اور رندھاوا برادری کا تنازعہ تھانہ چوک اعظم پولیس کی کاروائی لیہ:پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث رانا قاسم کو اڈے سے حراست میں لے لیا لیہ:رانا قاسم کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج غزوہ نیوز نے حاصل کر لی لیہ:شہر میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ایس ایچ او عرفان افتخار باجوہ

Comments