
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
February 28, 2025 at 01:40 PM
مولانا صاحب کا ٹویٹ 💔
اس المناک سانحہ میں اہل خانہ کے ساتھ خود کو بھی تعزیت کا حقدار سمجھتا ہوں،،،
ان الفاظ میں کتنا درد چھپا ہے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں
حالانکہ مولانا صاحب اس نظام کو ایک دن کے اندر لپیٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں پھر بھی اسکے صبر کا امتحان لیا جا رہا ہے
#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
https://whatsapp.com/channel/0029VaYfIPs89innpsXz7v1d
😢
❤️
👍
🙏
26