Yaad E Khuda Official Channel
February 20, 2025 at 05:34 PM
بیروت ایئرپورٹ پر لڑکی سے سید کی تصویر لینے کی کوشش کی جارہی تھی تو وہ کہہ رہی ہے
"ہم ہیں جو اس وطن کے اصل مالک ہیں۔ ہم نے اس زمیں کے لیا اپنا خون بہایا ہے جانیں دی ہیں۔ یہ ہماری زمین ہے، امریکی و اسرائیلی زمین نہیں۔ جس کو یہ تصویر اور یہ شخصیت پسند نہیں، وہ اس ملک سے نکلے۔ ہمارا وطن اور ہماری زمین، سب کچھ یہی (سید حسن) ہیں"
https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X
❤️
👍
😢
♥️
🌹
💔
😂
🥺
54