Yaad E Khuda Official Channel
February 21, 2025 at 04:22 PM
🔰 *وہ عمل جس سے چالیس دن کی ریاضت ضائع ہو جاتی ہے*
آیةاللّٰه العظمٰی حسن علی نخودکی اصفہانی رحمۃ اللّٰه علیہ اپنی وصیت میں اپنے فرزند سے فرماتےہیں:
”اگر انسان چالیس روز ریاضت و عبادت کرے لیکن ایک بار اسکی نمازِ صبح چھوٹ جائے، تو چالیس دن کی عبادت و ریاضت کا نتیجہ بے اہمیت و بے ارزش ہو جائیگا.“
*•••FOLLOW•••*
https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X
😢
❤️
👍
🙏
😮
⌛
❓
💐
💔
💖
76