Yaad E Khuda Official Channel
February 24, 2025 at 07:21 PM
🎉رزلٹ کوئز مقابلہ "ح ز ب اللہ تاسیس سے فتوحات تک"
یاد خدا ٹیم کی جانب سے یہ چوتھا کوئز پروگرام ہے ، اس کوئز میں وقت کے تقاضے کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یاد خدا کی ٹیم نے ح ز ب اللہ کی تاریخ پر ایک جامع کتاب کا انتخاب کیا تھا ، جس کا مصنف سید ناصر شفقت شیرازی تھے ۔
اس کوئز میں سات ممالک سے لوگوں نے شرکت کیے ، آپ سب شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہے ۔
انشاللہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہیں گے تو آپ سب ہمارے ساتھ جڑجاییں ۔
https://www.facebook.com/share/v/1HJz319kaZ/
❤️
👍
♥️
🎉
😔
😡
😢
🥰
🥺
28