Yaad E Khuda Official Channel
February 27, 2025 at 04:17 AM
*لاجواب سا جواب*💗
ایک شخص نے ايک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا :
اہلِ مغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے دینی درس پڑھ رہے ہیں جس کی دنیا میں کوئی ویلیو نہیں...
*طالب علم نے جواب دیا:*
*اس میں حيرت کی بات کیا ہے؟*
*وہ مخلوق تک پہنچے اور ہم خالِق تک پہنچنا چاہتے ہیں۔*
*لیکن تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے اور اہلِ مغرب کے درمیان تم ہی اکیلے مفلس اور نکمّے ہو...*
*نہ تو ان کے ساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ دینی تعلیم پڑھ کر خدا تک پہنچ سکے❣️*
https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X
❤️
👍
😂
♥️
💖
💯
😇
🫡
61