
Yaad E Khuda Official Channel
February 28, 2025 at 12:36 PM
«"عابد" بننے کے بجائے "عبد" بنو ! شیطان چھ ہزار سال عبادت کر کے "عابد" تو بن گیا مگر "عبد" نہ بن سکا۔ جب تک "عبد" نہیں بنو گے عبادت کا کوئی فائدہ نہیں۔" "عبد" کا مطلب یہ ہے دیکھو خُدا تم سے کیا چاہتا ہے ، نہ یہ کہ دل کیا چاہتا ہے [ *آیت اللّه حسن زادہ آملی*] (اللّٰھُمَعجلْلِّوَلیڪَالفࢪَج )
https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X

❤️
👍
😢
♥️
✨
💖
🫀
58