News Now 🇵🇰
News Now 🇵🇰
February 28, 2025 at 12:44 PM
رحیم یارخان صادق کلب چوک میں امیر زادے ویگو ڈالے والے اور غریب زادے موٹر سائیکل سوار کی شدید لڑائی چوک میدان جنگ بن گیا ٹریفک پولیس اہلکار تسلی سے معاملہ کو دیکھتے رہے اور بے حس شہریوں نے بھی ویڈیو بنانا مناسب سمجھا
😢 😮 😂 🤔 🫣 12

Comments