
News Now 🇵🇰
February 28, 2025 at 02:42 PM
رحیم یار خان: کمشنر بہاولپور ڈویژن کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے سپیشل پرائس کنٹرول اسکواڈ تشکیل دے دیا
پرائس کنٹرول اسکواڈ رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنائے گا۔
پرائس کنٹرول اسکواڈ شہروں ودیہی علاقوں میں عوامی شکایات کا ازالہ کرے گا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عرفان انور کی سربراہی میں سپیشل پرائس کنٹرول اسکواڈ کی شہر میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائی
ریلوے روڈ ، اکبر روڈ ، فیصل روڈ ، جگنو چوک، خانپور اڈے پر گرانفروشی کرنے والے دکانداروں کو جرمانے
گرانفروشی کے مرتکب دکانداروں کو تین لاکھ سے زائد جرمانے کئے گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان انور
اسپیشل پرائس کنٹرول اسکواڈ میں ڈی او انڈسٹریز عماد الدین جتوئی ، اے ڈی لائیو سٹاک ڈاکٹر طاہر گلزار شامل
ای اے ڈی اے مارکیٹنگ سمیع اللہ چوہدری ، ڈی ایف سی عبد الماجد خان اسکواڈ میں شامل