Dipty News Networks
February 19, 2025 at 05:07 PM
برا مت مانیں، لیکن اگر آپ پورے ذوق شوق سے کرکٹ میچ دیکھ سکتے ہیں، تو پھر چاہت فتح علی خان اور اللہ رکھا پیپسی پر تنقید کرنے کا آپ کے پاس کیا گھنٹہ جواز رہ جاتا ہے______؟؟؟؟🤔🤔🫣😡😡😅
نوٹ: ن لیگ صرف 15 سیٹیں جیتی ہے۔
#pakvsnewzealand #championstrophy2025
#mrdipty
😂
5