Dipty News Networks
February 20, 2025 at 01:55 PM
فاروق آباد کا مین بازار،
جہاں کئی سالوں سے متوسط طبقہ کے محنتی لوگ، ریڑھی بان، مختلف چیزوں کی خرید و فروخت کرکے سینکڑوں خاندانوں کے چولہے جلتے تھے۔ کم۔از کم ان ریڑھی بانوں کو پہلے کوئی متبادل جگہ فراہم کی جاتی پھر یہ کام کیا جاتا۔۔۔کیا اس پر کوئی سوچنے والا نہیں؟؟؟
جناب وزیر اعلی پنجاب
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ Maryam Nawaz Sharif
ناجائز تجاوزات گرانا نہایت احسن قدم ہے،
بس اتنا بتا دیں کہ ہر شہر میں اتنی زیادہ ناجائز تعمیر پر کوئی ایک ذمہ دار افسر، تحصیل میونسپل آفیسر، پٹواری، تحصیلدار نوکری سے نکالا گیا.....؟؟؟ جو پیسے لیکر سب جائز و ناجائز کام کرواتا ہے۔
اگر نہیں تو جوابدہی کے بغیر نظام کیسے بدلے گا۔۔۔۔۔۔؟؟؟ کیا ہر دفعہ بس غریب کی ہی منجھی تھلے ڈانگ پھیری جائے گی؟؟ اس دفعہ تو غریب عوام کی منجھی ہی توڑ دی گئی😡
ہر چند سال بعد لگنے والا تماشہ اور کتنی نسلیں دیکھیں گی۔۔۔۔۔؟؟؟؟
#mrdipty
😢
❤️
👍
8