Dipty News Networks
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 28, 2025 at 09:58 AM
                               
                            
                        
                            اہل سنت کی عظیم درسگاہ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں جمعہ کے دوران خودکش بم دھماکہ😪
سینکڑوں نمازی کی شہادتوں کی خبر، انا للہ وانا الیہ راجعون 
مولانا سمیع الحق شہید کے بیٹے، مولانا حامد الحق کی شہادت کی اطلاعات ہیں
اللہ کریم رحم فرمائے۔
#mrdipty
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                    
                                        4