Dipty News Networks
February 28, 2025 at 01:43 PM
نارنگ منڈی، حافظ آباد اور ملحقہ علاقوں میں شدید ژالہ باری اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔ فصلوں کا بہت نقصان ہوگیا۔ اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے۔ آمین
😢 3

Comments