Dipty News Networks
March 1, 2025 at 08:38 AM
طلباء کو کیا پتہ تھا کہ استاد محترم ہمیشہ کے لیے رخصت ہو رہے ہیں😥
تقریبا چند دن پہلے مدرسے کے چھٹیاں ہوئیں تو اسی دوران شہید أستاد محترم مولانا حامدالحق رحمہ اللہ اپنے شاگردوں کو پیار و محبت سے رخصت کرتے ہوئے
اللہ غریق رحمت کرے، کروٹ کروٹ جنت الفردوس کی بہاریں نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
#mrdipty
😢
😭
🤲
14