School Education Department Official
February 26, 2025 at 05:00 AM
*All Punjab Board Bubble sheet👇* https://youtu.be/UP4UxB1OdeI بورڈ کی طرف سے جاری کردہ نیو 2025 کی Bubble Sheet میں کافی حد تک تبدیلیاں کی گئی ہیں، جو تمام طلبہ و طالبات کے لئے نہایت اہم ہیں۔ تمام سکول ، پرائیویٹ ادارہ کے سربراہان، اور اکیڈمی مالکان سے درخواست ہے کہ وہ اپنے تمام بچوں کو نئی Bubble Sheet کے مطابق پریکٹس ضرور کروائیں۔ خاص طور پر نہم جماعت کے بچوں اور ان کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ نئی Bubble Sheet کو اچھی طرح سمجھیں اور پریکٹس کو یقینی بنائیں، کیونکہ یہ طلبہ پہلی بار بورڈ کے امتحانات میں شرکت کریں گے۔ اس پریکٹس سے بچوں کو امتحان کے دوران کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
👍 🙏 ❤️ 😂 8

Comments