Pak News Forum
March 1, 2025 at 08:43 AM
🚨 بریکنگ چیمپینز ٹرافی کے گروپ سٹیج سے باہر ہونے پر انعام عاقب جاوید تین سال کے لیے تینوں فارمیٹ کے ہیڈ کوچ مقرر ذرائع شاداب خان ٹی ٹونٹی کے نئے کپتان ہوں گے جب کہ محمد رضوان ون ڈے کے کپتان برقرار رہیں گے ‎#pakistancricket#iccchampionstrophy2025
🙏 👍 3

Comments