➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️
February 28, 2025 at 05:31 AM
🛑سپریم کورٹ 🚨*
🛑9 اور 10 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت*
*پراسیکیوٹر جزل پنجاب عدالت میں پیش*
*عالیہ حمزہ اور شہریار آفریدی و دیگر کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت*
*پنجاب حکومت نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا*
*رپورٹس کے لیے کچھ وقت درکار ہے، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب*
*عدالت نے کیس سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی*
*چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی*
*ضمانت منسوخی کی اپیلیں پنجاب حکومت کی جانب سے دائر کی گئی تھیں
𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄𝐏𝐓𝐈🦅♥️🖥
👍
😮
2