Samiullah Khan Official
February 21, 2025 at 07:14 AM
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون !*
یہ خبر افسوسناک ہے کہ ۔ ملک کی معروف ملّی شخصیت اور تنظیم وحدتِ اسلامی کے امیرِ محترم، جناب ضیاء الدین صدیقی صاحب کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مکمل مغفرت کے لیے دعا کرتے ہیں، پیچھے رہ جانے والے سوگواروں کے لیے صبر و ہمت کی دعا کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو جنت کا باغ بنادے، انہیں اعلیٰ علیین میں شامل فرمائے، انہوں نے اپنے پیچھے صدقہ جاریہ جیسی اولاد چھوڑی ہے اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کو آسان فرمائے۔
غمناک حادثے کی اس گھڑی میں ہم اہلخانہ اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہیں ۔
شریکِ غم: سمیع اللہ خان
https://www.facebook.com/share/p/14sXvcXvtU/
😢
🤲
❤️
👍
😮
👏
💐
😔
🥵
🥹
70