Samiullah Khan Official
February 24, 2025 at 01:01 PM
*قابلِ احترام افراد کے تعارف میں مولانا سے زیادہ معنویت اور وزن " مولوی " کے ٹائٹل میں ہے، اور اس سے پہلے مُلّا کا لقب اپنی بلاغت کے لحاظ سے شخصی اور علمی وجاہت کا بارعب ترجمان ہوا کرتا تھا ۔ پھر جب علم و دانش اور کرداروں کی عظمت میں اصل سے زیادہ " نقل " کا چلن بڑھ گیا اور خارجی افکار مسلمانوں کے اذہان کو مغلوب کرنے لگے تو لوگوں نے " مولوی" اور " مُلّا " کے القابات کو تنقیص کی نظر سے دیکھنا شروع کر دیا اور ان کی جگہ " حضرت مولانا " کا چلن ہوگیا، حالانکہ جہاں پر معانی اپنی اصل اور اصول میں برقرار ہیں اور اذہان میں کمتری بھی نہیں آئی ہے وہاں آج بھی یہ القابات شخصی وجاہت کی سب سے طاقتور نمائندگی کرتے ہیں جیسے کہ " مُلّا عمر " اور " مُلّا ھبت اللہ " !* ✍️: سمیع اللہ خان
Image from Samiullah Khan Official: *قابلِ احترام افراد کے تعارف میں مولانا سے زیادہ معنویت اور وزن " مولو...
❤️ 👍 🇵🇸 🌹 💯 🔥 🫀 99

Comments