Samiullah Khan Official
February 26, 2025 at 01:40 PM
*#کُمبھ_میلہ_اور_مسجد !*
اس ویڈیو میں موجود اشعار تو مکمل طور پر مشرکانہ اور غیر اسلامی ہیں۔
*کیا مہا کمبھ جیسے ہندوانہ میلے میں شرک و بت پرستی کے لیے جانے والوں کو اللہ کے گھر میں قیام کرانا اور ان کی ضیافت مسجد کے پلیٹ فارم سے کرانا شرعی اصولوں کے لحاظ سے جائز ہے ؟*
علمائے کرام کو سوچنا چاہیے کہ وطنیت اور نیشنلزم کا بھوت مسلمانوں کو کہاں لے جارہا ہے ۔ اور اس کے ذریعے اللہ رب العزت اور نظریہ توحید سے مسلمانوں کی روحانی نسبت کو کتنا نقصان پہنچےگا۔ !
کیا گنگا جمنی تہذیب کا مظاہرہ کرنے کے لیے مسجدوں کو سیکولر ازم کا تختہ مشق بناکر ہمارے حالات درست ہوں گے یا اللہ کی مزید ناراضی ہم پر مسلّط ہوگی؟
اللہ کے گھر میں بتوں کی پرستش کرنے والوں کو مہمان بنانا کیا اللہ رب العزّت کی کبریائی کو چیلینج کرنے جیسی جسارت نہیں ہے ؟
✍️: سمیع اللہ خان
https://www.facebook.com/share/v/18h375KDJu/
👍
😢
❤️
💯
✅
🌹
👌
😏
🤔
78