Quraan College Official
February 19, 2025 at 05:23 AM
🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨ *دورہ ترتیل 24/7 – رمضان المبارک میں قرآن کے ساتھ جُڑنے کا سنہری موقع!* ✨ رسول اللہ ﷺ ہر سال رمضان المبارک میں سیدنا جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ قرآن مجید کا دورہ فرماتے تھے۔ اور جس سال آپ ﷺ کا وصال ہوا، اس سال آپ نے دو مرتبہ قرآن کا دورہ کیا۔ (بخاری) یہی وہ عظیم سنت ہے جسے زندہ کرنے کے لیے *قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ* کی جانب سے " *دورہ ترتیل 24/7* " کا اہتمام کیا جارہاہے! رمضان المبارک کے مقدس لمحات کو قرآن کے ساتھ گزاریں، ترتیل کے ساتھ مکمل قرآن مجید سنائیں اور سنیں، اور اپنی تلاوت کو مزید خوبصورت بنائیں۔ *کیا آپ رمضان المبارک کو سنت کے مطابق گزارنے کے لیےتیار ہیں؟* تو آج ہی ہمارے دورہ ترتیل 24/7 میں داخلہ لیں اور اس بابرکت موقع سے فائدہ اٹھائیں! ✦ داخلے جاری ہیں! ⏳ محدود نشستیں! ✨ سنت کے مطابق رمضان گزارنے کا موقع ضائع نہ کریں! 📌 رجسٹریشن کے لیے ابھی فارم فل کریں! https://forms.gle/XgMT785dNTB379hX7 🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿
❤️ 👍 14

Comments