Quraan College Official
February 21, 2025 at 04:31 AM
🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿 *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* رسول اللہ ﷺ ہر سال رمضان المبارک میں سیدنا جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ قرآن مجید کا دورہ فرماتے تھے۔ اور جس سال آپ ﷺ کا وصال ہوا، اس سال آپ نے دو مرتبہ قرآن کا دورہ کیا۔ (بخاری) یہی وہ عظیم سنت ہے جسے زندہ کرنے کے لیے *قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ* کی جانب سے " *دورہ ترتیل برائے اطفال* " کا اہتمام کیا گیا، رمضان المبارک کے مقدس لمحات کو قرآن کو ترتیل کے ساتھ پڑھے گیں اور اپنی تلاوت کو مزید خوبصورت بنائیں۔ ان شاء اللہ تعالی ✨ *دورہ ترتیل برائے اطفال کے لیے مندرجہ ذیل پانچ گروپس کااہتمام کیا گیا ہے*✨ *گروپ 1* دو پارے کروائے جائے گیں پارہ 29تبارک الذی ،پارہ 30 عم *گروپ 2* پانچ پارے کروائے جائے گیں *گروپ 3* دس پارے کروائے جائے گیں *گروپ 4* بیس پارے مکمل کروائے جائے گیں *گروپ 5* مکمل قرآن کروایا جائے گا ✨ *ہرجمعہ بزم ادب کلاس کا بالخصوص اہتمام کیا جائے گا،جس کی ٹائمنگز رات سات بجے سے آٹھ بجے کی ہیں ،ناظرہ کلاس کی بجائے سب کی اکٹھے ایک ساتھ کلاس ہوگی*✨ جس میں -حمد -نعت -تقاریر -اشعار -نظمیں -معلوماتی کوئز کا انعقاد ہوگا اس موقعہ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کو رمضان میں قرآن نے سے جوڑیں : https://forms.gle/XgMT785dNTB379hX7 🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿
❤️ 👍 9

Comments