Jamia Darululoom Karachi Official
February 18, 2025 at 09:34 AM
*اصلاحی مجلس*
_________
*آج بـــروز منگل بتاریخ 19 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 18 فروری 2025، بعد نماز عصر پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 5:45 pm کے بعد جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی سے حضرت مولانا مفتی عبــــــــدالرٶف سکھــــروی صاحب مدظلہ کی اصلاحی مجلس ان شاء اللہ براہ راست بھی نشر ہوگی۔*
*نوٹ*
*جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا*
________________
*LIVE LINK:* https://www.youtube.com/live/hkPT19dN1U4?sub_confirmation=1
*از : دارالعلوم میڈیا*
❤️
👍
13