Jamia Darululoom Karachi Official
February 25, 2025 at 10:52 AM
*اصلاحی مجلس* _________ *آج بـــروز منگل بتاریخ 26 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 25 فروری 2025، بعد نماز عصر پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 6:00 pm کے بعد جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی سے حضرت مولانا مفتی عبــــــــدالرٶف سکھــــروی صاحب مدظلہ کی اصلاحی مجلس ان شاء اللہ براہ راست بھی نشر ہوگی۔* *نوٹ* *جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا* ________________ *LIVE LINK:* https://www.youtube.com/live/fAdHgxzDB68?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*
❤️ 👍 7

Comments