Jamia Darululoom Karachi Official
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 26, 2025 at 03:20 PM
                               
                            
                        
                            *شعبۂ دارالقرآن کا تعارف اور حفاظِ کرام کا اعزاز و فضیلت*
جامعہ دارالعلوم کراچی سے حفظِ قرآنِ کریم مکمل کرنے والے تقریباً 300 طلبا و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب  میں حضرت نائب صدرِ جامعہ مدظلہم کا اہم خطاب، شعبہ کا تعارف اور قیمتی نصائح
جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
*حضرت مولانا مفتی محمد عمران اشرف عثمانی صاحب مدظلہ*
 
بتاریخ : 2025-02-26 / 27 شعبان المعظم 1446ھ
*Youtube:*
https://youtu.be/YiuGkILRCw0?sub_confirmation=1
*از : دارالعلوم میڈیا*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        13